ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کاروار:ضلع نگراں کار وزیر دیش پانڈے کی فرنچ کمپنی کے سی ای اؤ سے سرمایہ کاری کے متعلق اہم ملاقات

کاروار:ضلع نگراں کار وزیر دیش پانڈے کی فرنچ کمپنی کے سی ای اؤ سے سرمایہ کاری کے متعلق اہم ملاقات

Thu, 18 May 2017 18:57:57    S.O. News Service

کاروار:18/مئی (ایس اؤنیوز)ریاستی کابینہ کے وزیر برائے بڑی اور وسطی صنعت ،اترکنڑا ضلع نگراں کار وزیر آر وی دیش پانڈے نے جمعرات کو بنگلورو میں فرنچ سفران ائیر کرافٹ انجن کمپنی کے سی ای اؤآلیمئیر انڈریس سے ملاقات کرتے ہوئے کرناٹکا میں کمپنی کی طرف سے کی جانے والی سرمایہ کاری کے متعلق گفتگو کی۔ اور سی ای اؤ سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ کرناٹکا میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے انڈسٹریز کو فروغ دیں۔ اسی طرح دیون ہلی ائیرواسپیس پارک میں زمین سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کا تیقن دیا۔


Share: